: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،23 جنوری (یو این آئی) سری نگر کے برین نشاط علاقے سے تعلق رکھنے والی نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کیڈٹ فضہ شفیع کو امسال رکشا منتری کمنڈیشن کارڈ سے نوازا گیا فضہ شفیع گرلز ہائیر سکنڈری اسکول نشاط
میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہے اور وہ جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کی واحد طالبہ ہے جس کو جموں وکشمیر این سی سی گرلز یونٹ سری نگر کے تحت نمایاں کارکردگی انجام دینے پر اس اعلیٰ درجے کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔