the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال پر ساتھی خاتون ملازم کی آبروریزی کے معاملہ میں الزامات طے ہوگئے ہیں۔ ان کے خلاف ریپ اور جنسی طور ہراساں کئے جانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ سال 2013 کا ہے۔ الزم ہے کہ گوا میں تھنگ فیسٹ کے دوران ایک پانچ ستارہ ہوٹل کی لفٹ میں



ترون تیج پال نے اپنی ساتھی خاتون ملازم کا جنسی استحصال کیا تھا۔


ضلع جج وجیا پال نے ترون تیج پال کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 376 ، 354 اے اور بی ، 341 اور 342 کے تحت الزامات طے کئے ہیں۔ کیس کی سماعت 21 نومبر سے شروع ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.