: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیریچو، 13 فروری (ایجنسی) شمالی مغربی کینیا کے Kericho County کیریچو کاؤنٹی میں بدھ کو ایک چھوٹا طیارہ حادثہ
کا شکار ہوجانے سے پانچ غیر ملکی شہری ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق، علاقائی پولیس کمانڈر ایڈورڈ موام بوری نے بتایا کہ یہ لوگ دنیا کے مشہور مسائی مارا نیشنل ریزرو سے لودوار جا رتھے اور اسی دوران جہاز میں تکنیکی خرابی آجانے کی وجہ سے یہ گر گیا۔