: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/10جنوری(ایجنسی) آسٹریلیا میں'میریج ایکوول ڈے'کے موقع پرہم جنس پرستوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا ۔
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں ایک
سروے کے بعد اکثریت کے ساتھ ہم جنس شادی کی منظوری دے دی تھی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کے لئے ایک ماہ کا انتظار کرنا پڑا کیونکہ آسٹریلوی قانون کے تحت شادی کی منصوبہ بندی کے بارے میں 30 دن پہلے مطلع کرنا ہوتا ہے۔