ذرائع:
امریکہ کی سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والے عبدل السید اس ہفتے سینیٹ کی واقفیتی تقریب (سینیٹ اورینٹیشن) میں شرکت کے لیے امریکی کیپیٹل پہنچے۔ واضح رہے کہ عبدل السید امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والے پہلے
مسلمان بن گئے ہیں۔ ان کی یہ کامیابی امریکی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ سینیٹ اورینٹیشن کے دوران نومنتخب سینیٹرز کو ایوانِ بالا کی کارروائی، ذمہ داریوں اور پارلیمانی امور سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔