: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29جون(یواین آئی)گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کی کونسل کا پہلا اجلاس آج ورچول طریقہ کار کے مطابق منعقد ہوا جس میں 2021-22کے لئے جی ایچ ایم سی
کے بجٹ 5600کروڑ روپئے کو منظوری دی گئی۔
مئیر نے اس اجلاس کی صدارت کی۔
کورونا وباکی وجہ سے پہلی مرتبہ ہونے والے اس اجلاس کو ورچول طریقہ کار کے مطابق منعقد کیاگیا۔