the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) مالدیپ کی خاتون اول ساجدہ محمد نے پیر کو قومی دارالحکومت میں فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا



اور اس کے کام کاج کی تعریف کی۔ محترمہ ساجدہ محمد ایک وفد کے ہمراہ تھیں۔ میٹنگ کے دوران محترمہ ساجدہ محمد نے کوڈیکس ایلیمینٹیریس کمیشن (سی اے سی) کے لیے ہندوستان کے رابطہ پوائنٹ کے ساتھ ایک بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.