the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 18 اگست (یو این آئی) جموں وکشمیر کے پونچھ میں واقع بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے جمعہ کی صبح پہلا جھتہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے روانہ ہوا یاتریوں کے پہلے جھتے کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس( اے ڈی جی پی) جموں مکیش سنگھ نے ہری جھنڈی



دکھا کر یاترا کے لئے روانہ کیا اور اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے وابستہ لوگوں اور یاتریوں کی بھاری تعداد موجود تھی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 1 ہزار 3 سو 38 یاتریوں پر مشتمل پہلا جھتا بابا بڈھا امرناتھ کی یاترا کے لئے روانہ ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.