: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 8 مئی (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈو بھال نے آج پاکستانی ہم منصب عاصم ملک کے ساتھ موجودہ فوجی کشیدگی کے بارے میں بات چیت کی اس کی تصدیق پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ۔ اسحاق ڈار نے ایک
انٹرویو میں کی مسٹر اجیت ڈو بھال نے وزیر اعظم نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بھی آج ملاقات کی اور تازہ ترین صورتحال سے انھیں آگاہ کیا دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان ٹیلی فون پر بات ہوئی یہ گفتگو انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔