the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سدرلینڈ اسپرنگس[ ٹیکساس] 5 ،نومبر (رائٹر) ایک مسلح شخص نے جنوب مشرقی امریکہ كے ایک چھوٹے شہر کے ایک چرچ میں اندھا دھند فائرنگ کی جس میں کم از کم 20 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔
یہ حملہ سان انتونیو کے مشرق میں 65



کلومیٹر دور سدرلینڈ اسپرنگس کے ولسن کاؤنٹی کے علاقہ میں فرسٹ بیپٹسٹ چرچ میں ہوا۔

مقامی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالہ سے بتایا ہے کہ یہ واردات مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے اجتماعی دعاکے دوران ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.