the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23/ اگست (یواین آئی)شہرحیدرآباد کے راجندرنگرکاٹے دھن کے ایک گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
اتفاقی طورپر کل شب پیش آئے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھرکسی کے جھلسنے



کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔
اس گودام میں کام کرنے والے مزدوروں نے آگ کے ان شعلوں کو دیکھ کر فوری طورپرپولیس اور فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو چوکس کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.