the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امرتسر/ممبئی، 23 نومبر (یو این آئی) اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں سکھ برادری کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

آج یہاں دمدمی ٹکسال کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ سپریم کونسل نیو



ممبئی گردوارہ کے چیئرمین بھائی جسپال سنگھ سدھو کی قیادت میں شری گرو سنگھ سبھا گردوارہ کمیٹی کے رکن اور ممبئی کے رہنے والے امرجیت سنگھ سندھو کی جانب سے درج ایف آئی آر نمبر دفعہ 295اے کے تحت مذہبی جذبات بھڑکانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اس سے قبل سکھ برادری کے لوگوں نے کنگنا کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.