the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہستگی ، 4 اپریل (یو این آئی) ناٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے اعلان کیا کہ فن لینڈ منگل سے ناٹو کے آرٹیکل 5 کے تحت اتحاد کا حصہ بن گیا ہے اور اب وہ اتحاد کے فیصلہ سازی میں حصہ لے سکتا ہے۔
انہوں نے پر یس



کا نفرنس کے دوران کہا کہ آج فن لینڈ اس اتحاد کا مکمل رکن بن چکا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ آج سے فن لینڈ نائو کے تمام ڈھانچے کی فوجی اور سویلین سرگرمیوں میں حصہ لے گا اور ناٹو کے تمام اجلاسوں میں بھی شامل ہو گا اور ووٹ بھی ڈالے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.