: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 13 ستمبر (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر فرنانڈیز مزدوروں اور پسماندہ طبقوں کے مسیحا تھے اپنے تعزیتی پیغام میں محترمہ گاندھی نے کہا کہ"تجربہ کار رکن پارلیمنٹ
فرنانڈیز دلی طور سے کانگریس کے رکن تھے اور وہ ہر سطح پر تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے وقف تھے۔"
انہوں نے بتایا کہ وہ اتنے حساس مرکزی وزیر تھے جو ہمیشہ مزدوروں اور پسماندہ طبقات کے مفادات کو اہم سمجھتے تھے۔ ان کی سادگی، دیانتداری ، عاجزی اور عوامی زندگی میں ان کی مہذب شخصیت سب کے لیے ایک تحریک ہے۔