the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد2 فروری (یواین آئی)تلنگانہ کے ورنگل میونسپل کارپوریشن کی خاتون کارپوریٹرس کچھ وقت کیلئے اپنے بچپن کی یادوں میں گم ہوگئیں کیونکہ انہوں نے اپنے بچپن میں کھیلے گئے کھیل ایک مرتبہ پھر کھیلتے ہوئے تمام کو حیرت زدہ



کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ورنگل کے انڈوراسٹیڈیم میں کھیل کود کے مقابلے ہوئے جس میں ان خاتون کارپوریٹرس کے ساتھ ساتھ کمشنر ست پتی نے بھی حصہ لیا۔
ان کارپوریٹرس نے رسہ کشی،لیمن اسپون سمیت دیگر کھیل کھیلے اور اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.