the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
دبئی، 13ستمبر (یو این آئی) دبئی کے عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب نے شرکت کی۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں شریک سامعین نے ان کے کلام کی غیر معمولی پذیرائی کی۔
یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق گوا سے تعلق رکھنے والی مشہور شاعرہ، معروف ادبی و تعلیمی تنظیم رباب فاؤنڈیشن کی بانی صدر فوزیہ رباب کی محبت اور سماجی



حسیت سے بھر پور شاعری کو وہاں موجود سخن فہم سامعین نے داد و تحسین نواز ۔ فوزیہ رباب گزشتہ دو برسوں سے اپنی تنظیم در باب فاؤنڈیشن کے تحت اردو تعلیم کے حوالے سے مختلف آن لائن کورسز چلا رہی ہیں۔ رباب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اردو لر ننگ کلاسز ، شاعری آموزش، غالب کلاسز ، میر 6
کلاسز ، مشق سخن اور ایڈوانس اردو کلاسز کے درجنوں بیچر مکمل ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.