the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:24نومبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کے اہل خانہ کو اترپردیش میں ایس پی حکومت بننے پر 25لاکھ روپئے بطور'کسان شہادت سمان 'رقم دینے کا اعلان کیا ہے اکھلیش نے بدھ کو بڑا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے بعد ایس پی کی حکومت بننے پر تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے گا۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ'کسان کی جان انمول ہے کیونکہ وہ دوسروں کی زندگی کے لئے اناج اگاتا ہے ہم وعدہ کرتے ہیں کہ سال 2022 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر کسان تحریک میں شہید ہوئے کسانوں کو 25لاکھ روپئے بطور'کسان شہادت سمان رقم' کے طور پر دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.