the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی چندر شیکھر راؤ نے مرکز کی بی جے پی حکومت کو کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اس کے فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایااور کہا کہ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو زرعی شعبہ کو بحران کی طرف دھکیل دے گا اور ملک میں کسان طبقہ کی ریڑھ کی ہڈی کو توڑ دے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ اس معاملے پر وزیر اعظم



نریندر مودی کو خط لکھیں گے تاکہ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اپنا سخت احتجاج درج کرایا جا سکے۔
مرکزی حکومت کے اقدام پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ بی جے پی، جس نے 2022 تک کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے بڑے بڑے وعدے کیے تھے، اب کھاد کی قیمتوں کو اب تک کی بلند ترین سطح پرپہنچادیاہے جس سے کسان برادری کی کمر ٹوٹ جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.