: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے رعیتو بند ھو اسکیم کی رقم کو تقسیم کرنے کی اجازت واپس لینے کے معاملہ پر رد عمل ظاہر کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکس پر اپنے
پوسٹ میں کہا کہ ماماوزیر اعلی چندر شیکھر راو اور بھانجہ وزیر صحت ہریش راد کا کسانوں کا بھلا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، سوائے لالچ اور فخر کے رعیتو بند ھو کے ذریعہ ووٹ حاصل کرنے کا وہ منصوبہ رکھتے تھے۔ اس کا ثبوت ہریش راؤ کے تبصروں سے سامنے آیا ہے۔