the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور،30 جولائی (ذرائع) راجستھان کے سری گنگانگر میں بی جے پی لیڈر کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی- 
کسان وہاں پر بی جے پی کے مظاہرے کی مخالت کررہے تھے، پولیس انتظامیہ کے کسانوں پر لاٹھی چارج کیا-
اہم بازار میں پولیس نے کسانوں پر خوب لاٹھیاں برسائی، کئی کسانوں کو چوٹ بھی آئی ہے- ابھی وہاں پر کشیدہ صورتحال بنی ہوئی ہے- ہر جگہ پولیس



فورس تعینات ہے۔
وہیں کسانوں نے بی جے پی کے شیڈیول کاسٹ مورچہ کے ریاستی صدر کیلاش میگھوال کے کپڑے پھاڑ دیئے-
کیلاش کے ساتھ مارپیٹ بھی کی گئی- انہیں کسانوں نے دوڑا دوڑا کر پیٹا- پولیس انتظامیہ نے کسانوں سے کیلاش کو چھوڑوایا-
بی جے پی لیڈر مہنگائی اور آبپاشی کو لیکر کلکٹر پر مظاہرہ کررہے تھے- تبھی وہاں پر کسان پہنچے اور خوب بھیڑ ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.