: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسانوں کے لیے کھاد جیسی ضروری اشیاء کے لیے بیرونی ممالک پر انحصار بڑھتا جارہا ہے اور اسے کم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے اس لیے کسان کی کمر مسلسل جھکتی جارہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا، ہندوستان ایک زرعی ملک
ہے اور کسان ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ لیکن آج یہ ریڑھ کی ہڈی غیر ملکی انحصار کی وجہ سے جھکتی جارہی ہے۔ ہندوستان 80 فیصد اسپیشلٹی فرٹیلائزر چ چین سے درآمد کرتا ہے اور اور اب چین نے سپلائی روک دی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے ۔ یوریا اور ڈی اے پی جیسی ضروری کھادوں کی کمی سے ملک بھر کے کسان پہلے ہی نبرد آزما تھے کہ کی اب اسپیشلٹی فرٹیلائزر کا چینی بحران پیدا ہونے لگا ہے۔