the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،23 ستمبر( یواین آئی) راجیہ سبھا(ایوان بالا) نے ان ممبروں کو الوداعیہ دی ہے جو نومبر میں اپنا میعاد پورا کرنے جارہے ہیں اوران کیلئے اس ایوان کے ممبر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی خواہش کااظہار کیا ۔

ایوان کی



کارروائی شروع ہونے کے بعد چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے کہا کہ اس ایوان کے کچھ ممبران رواں سال نومبر میں اپنی مدت پوری کریں گے۔
انہوں نے ان ممبروں کے ذریعہ کئے گئے کاموں کی ستائش کی اور ان کے دوبارہ منتخب ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.