: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد26اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآبادکے تاریخی عثمانیہ اسپتال میں چلتے ہوئے سیلنگ فین کے گرنے کے گذشتہ روز پیش آئے واقعہ میں ایک لیڈی ڈیوٹی ڈاکٹر کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد آج پی جی ڈاکٹرس نے اپنے سروں پر
ہیلمٹ پہن کر خدمات انجام دی۔
کچھ دیربعد ڈاکٹرس نے خدمات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے او پی بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔
اس موقع پرانہوں نے کہاکہ عثمانیہ اسپتال میں جان کو ہتھیلی پر رکھ کر وہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔