: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/17نومبر(ایجنسی) سینئر اشتہارات ڈویلپر اور تھیٹر کی نامور شخصیت alyque-padamsee الیک پدمسی کا ہفتہ کو 90 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، پدمسی اشتہار فرم لینٹاس کے ہندوستان میں اہم ایگزیکٹو رہے چکے ہیں، پدمسی کو انکے مشہور اشتہاروں کے لیے یاد کیا جائے گا، جن میں للتا جی صرف، چوری المبس، پالش، ایم آر ایف، اور ہمارا بجاج، جیسے اشتہار شامل ہیں.
ان کی بیٹی شاہجہاں پدمسی بالی ووڈ فلم اسٹار ہے، انہوں نے ایک پرائیوٹ ہاسٹپل میں صبح پانچ بجے آخری سانس لی، انکے خاندان میں سابق دو بیویاں، ایک سابق پارٹنر اور چار بچے ہیں، اسکے علاوہ بھی انکے کئی رشتہ دار ہے.
ایڈ گرو الیک پدمسی کے انتقال پر صدر رامناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں مسٹر پدمسی کے کنبہ، دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔