the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اقوام متحدہ، 9 نومبر (رائٹر) اقوام متحدہ کے ا مدادی ادارہ کے سربراہ مارک لووكاك نے آج متنبہ کیا کہ اگر سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے یمن تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دی تو یہ دنیا کے سب سے خوفناک قحط میں سے ایک ہو گا۔




style="text-align: right;">یمن میں حوثی باغیوں سے لڑ رہی سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے 7 نومبر کو کہا تھا کہ وہ ایران سے حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کو روکنے کے لئے جزائر عرب کے تمام ممالک کے سبھی زمینی، ہوائی اور سمندری بندرگاہوں کو بند کر دے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.