: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کڑپہ8جولائی(یواین آئی) وائی ایس آرکانگریس کی اعزازی صدر وجئے لکشمی اور ان کی دختر وائی ایس شرمیلا نے متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر ضلع کڑپہ کے ایڈوپُلاپایہ میں واقع ان کی سمادھی پر بھرپور خراج عقیدت پیش
کیا۔
وجئے لکشمی،راج شیکھرریڈی کی اہلیہ ہیں جبکہ موجودہ اے پی کے وزیراعلی جگن موہن ریڈی ان کے فرزند اور شرمیلا ان کی دختر ہیں۔
شرمیلا، ان کے شوہر برادر انل اور راج شیکھرریڈی کے چھوٹے بھائی وویکانندریڈی کی دختر وائی ایس سنیتا نے بھی وائی ایس آرگھاٹ پر منعقدہ دعائیہ اجتماع میں شرکت کی۔