: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ/29نومبر(ایجنسی) انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 19افراد کی موت ہوگئی ہے۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ کل جاوا میں آئے طوفان میں زیادہ تر لوگوں کی موت مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ہوئی۔ ویڈیو فوٹیج میں طغیانی پر آئیں ندیاں،سڑکیں اور گاؤں پانی میں ڈوبے نظر آرہے ہیں۔