: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش/26ڈسمبر(ایجنسی) اتر پردیش کے اناؤ میں موتیابند کے 32 مریضوں کا ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کئے جانے کی خبروں کے بعد ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) کو
معطل کر دیا گیا. اتر پردیش کے وزیر صحت سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا، معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ریاستی حکومت نے فوری طور پر کارروائی کی اور سی ایم او راجندر پرشاد کو معطل کر دیا.