the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حید ر آباد 6 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے دعوی کیا ہے کہ آنکھوں کی روشنی پروگرام کامیاب رہا ہے جس کے ذریعہ کئی افراد کی آنکھوں کے معائنے کئے گئے اور عینکوں کی بھی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ وزیر موصوف نے سنگاریڈی ضلع کے سدا شیوا پیٹ میں آنکھوں کی روشنی پروگرام



کے موقع پر کہا کہ ہر گاؤں کے ہر وارڈ میں آنکھوں کی روشنی پروگرام کے کیمپس منعقد کئے گئے جہاں پر آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں 1500 کیمپس کے ذریعہ 50 دنوں میں 50 لاکھ افراد کی آنکھوں کے معائنے کیے گئے ، 29 لاکھ افراد کو عینکیں دی گئیں، 16 لاکھ لوگوں کو ریڈ نگ گلاس فراہم کی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.