the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

تلنگانہ میں شدید گرمی

Sat 04 May 2024, 21:13:11
حیدر آباد 4 مئی (یو این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع پدا پلی، جے شنکر بھوپال پلی ملک، نا گر کر نول، و نپرتی، نارائن پیٹ اور گدوال اضلاع میں گرمی کی شدید لہر کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل بھی ریاست کے بیشتر اضلاع میں ایسی ہی



صور تحال کا امکان ہے۔ آصف آباد، منچریال، نرمل، جگتیال، نظام آباد ، راجناسر سله ، کریم نگر ، کوتہ گوڑم، کھم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، کاماریڈی، محبوب نگر اور ریاست کے دیگر اضلاع میں بعض مقامات پر آئندہ 3 دنوں کے دوران گرمی کی لہر کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.