the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے وزارت ہیوی انڈسٹریز اینڈ پبلک انٹرپرائزز کا اضافی چارج وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر کو سونپا ہے۔
یہ عہدہ شیوسینا کے اروند ساونت کے مرکزی کابینہ سے مستعفی ہونے کی وجہ سے خالی



ہوگیا تھا۔
منگل کو راشٹرپتی بھون سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے مشورے کے مطابق صدر نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی موجودہ وزارت کے علاوہ بھاری صنعت اور پبلک انٹرپرائزز کی وزارت کا اضافی چارج بھی سنبھالیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.