the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا (پی ایم جی کے وائی ) اسکیم میں اکتوبر سے تین ماہ کے لیے توسیع کردی ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ



کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کابینہ کی میٹنگ کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کو دسمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.