: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) اگر آپ نے ابھی تک آدھار لنک نہیں کرایا ہے تو یہ خبر آپ کو راحت دے گی، حکومت نے چہارشنبہ کو فلاحی اسکیم کے ساتھ آدھار لنک کرنے کی آخری تاریخ کو بڑھادیا ہے، حکومت کی طرف سے کہا گیا
ہے کہ اب فلاحی منصوبوں کے ساتھ آدھار کو لنک کرانے کی آخری تاریخ 3 مہینے بڑھ کر 30 جون کردی گئی ہے، پہلے یہ تاریخ 31 مارچ تھی. پہلے پین کو بھی 31 مارچ تک لنک کرانا تھا، سی بی ڈی ٹی کی طرف سے چوتھی بار یہ تاریخ بڑھائی گئی ہے-