: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عکرہ، 9 اکتوبر (رائٹر) افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت عکرہ کے ایک قدرتی گیس ڈپو میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم 6 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے ترجمان نے آج بتایا کہ کل دارالحکومت کے مشرقی
علاقہ میں ایک گیس ڈپو میں دھماکہ ہوا جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی اور تقریباً 35 افراد جھسل گئے۔ دھماکہ کے بعد بہت سے افراد ڈر کی وجہ سے محفوظ مقامات پر چلے گئے جبکہ باقی لوگوں کوجبراً وہاں سے منتقل کیا گیا۔