: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سعودی/2جنوری(ایجنسی) متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس VAT کے نفاذ کے طریقہ کار میں چند فرق سامنے آئے ہیں۔ ٹیکسوں سے متعلق مشاورتی فرم "الرکاز" کے چیف ایگزیکٹو عبدالمحسن الفراج نے واضح کیا کہ امارات کے برعکس سعودی عرب میں بعینہ سیکٹروں کو ہیں بلکہ بعض اشیاء اور خدمات کو ٹیکس میں چُھوٹ دی گئی ہے۔
مقامی میڈیا سے
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ادویات ، طبّی ساز و سامان اور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ان سب پر "زیرو ٹیکس" ہے۔ جہاں تک بینکوں میں پرافٹ مارجن اور رہائشی پراپرٹی کے کرائے کا تعلق ہے تو وہ ٹیکس سے مستثنی ہے۔
الفراج نے واضح کیا کہ "زیرو ٹیکس" سے مراد یہ ہے کہ کمپنی کو حق حاصل ہو گا کہ وہ اپنی آمدنی اور واپس حاصل شدہ رقم استعمال میں لا سکے۔ البتہ ٹیکس سے مستثنی اشیاء اور خدمات کی صورت میں اخراجات کمپنی کو اٹھانے ہوں گے جس کی تلافی کے لیے آخرکار وہ اپنی قیمتوں میں اضافہ کرے گی۔
VAT KSA HELP Says:
سعودی عرب میں VAT کے متعلق پوری انفارمیشن کیلیے
ھمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کریں اور دیکھیں VAT کے متعلق ویڈیوز. ھمارے YouTube چینل کا لنک ہنے https://www.youtube.com/channel/UCgVH6Ql8UVWD-lsNLF7h-fg?sub_confirmation=1