: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاپور/23مارچ(ایجنسی) جنوبی کوریا میں بدعنوانی کے الزامات میں آج سابق صدر لی میونگ بک کو گرفتار کیا گیا ۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مسٹر بک نے گرفتاری سے عین قبل
فیس بک پر ایک پوسٹ میں لکھا 'میں اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتا ہوں اور نادم ہوں'۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے رشوت، غبن، ٹیکس چوری سمیت متعدد معاملات کے سلسلے میں ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا۔