: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) پرائیویٹ ایئر لائن کمپنی ایئر ایشیا کو بین الاقوامی لائسنس اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئےایف آئی پی بی منظوری یلئے یو پی اے کے ایک شہری ہوا بازی کے وزیر کو 50 لاکھ ڈالر کی رشوت دی گئی۔ایئر ایشیا کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مرتیون جے
چندیلیا نے یہ انکشاف کیا ہے۔چندیلیا نے بتایا کہ ایمرجنسی شہری ہوابازی کے وزیر کو سنگا پور کے بینک کے ذریعے یہ رشوت دی گئی ۔سی بی آئی اب اس معاملے میں یوپی اے ۔2 حکومت میں وزیر رہے دو لیڈروں کے کردار کی جانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔
سی بی آئی نے بین الاقوامی اڑان لائسنس پانے کیلئےقوانین کی مبینہ خلاف ورزی کو لیکر کیس درج کیا ہے۔