: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال انتخابی مہم نہیں چلا سکتے، اس لیے پارٹی کارکنان گھر گھر جا کر ان کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ سے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے دہلی کے
ریاستی کنویز گوپال رائے نے آج کہا کہ دہلی کے منتخب وزیر اعلیٰ کو مودی حکومت نے آمرانہ رویہ اپناتے ہوئے گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا۔ چونکہ دہلی کے وزیر اعلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتے ، اس لئے عام آدمی پارٹی کے کارکن منگل سے گھر گھر جا کر اروند کیجریوال کی طرف سے پیغامات پہنچا رہے ہیں۔