حیدر آباد 7 مئی (یو این آئی) پاکستان میں واقع دہشت گرد ٹھکانوں پر ہندوستان کی جانب سے کی گئی کارروائی پر آندھراپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان نے رد عمل ظاہر
کیا۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن سندور کا کامیاب انعقاد ہر ہندوستانی کے لئے فخر کی بات ہے۔
پون کلیان نے انکشاف کیا کہ پہلگام حملے کے دوران دہشت گردوں نے ہندو ہو یا نہیں پوچھ کر مارا