the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ جو حکومت مہاکمبھ نہیں کراسکتی اس حکومت کے بجٹ کا ہر وہ اعداد و شمار جھوٹ پر مبنی ہے پارلیمنٹ کے احاطے میں بجٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے



مسٹر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہمارے لیے بجٹ اہم نہیں ہے، لیکن مہاکمبھ میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار کو جاننا ضروری ہے  انہوں نے کہا کہ ہم بجٹ کے اعداد و شمار کا کیا کریں گے، ہمیں کمبھ کے دوران ہونے والی اموات کے اعداد و شمار کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.