the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گوہاٹی/نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ دنیا بھر میں موجودہ غیر یقینی صورتحال کے باوجود ماہرین ہندوستان کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے بارے میں پراعتماد ہیں



مسٹر مودی نے کہا کہ یہ اعتماد ملک کی اصلاح پسند پالیسیوں، ہنر مند اور اختراعی نوجوانوں، ابھرتے ہوئے نو متوسط ​​طبقے اور سیاسی استحکام اور پالیسی کے تسلسل کے تئیں ملک کی 140 کروڑ آبادی کی حمایت پر بنایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.