: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 4 جنوری (یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر علی نے کہا ہے کہ امیدواروں کو نشان نہ ملا تو بھی ہر جگہ ہمارا امیدوار ہو گا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہرعلی نے کہا کہ بائیکاٹ کی طرف
بالکل نہیں جائیں گےان کو بےنقاب کریں گے کسی صورت بائیکاٹ نہیں کریں گے ہرحال میں الیکشن لڑیں گے انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کی لسٹ ہم نےالیکشن کمیشن کوجمع کرا دی ہے ہمارےامیدواروں کی اسکروٹنی نہیں کی گئی، فضل الرحمان کےموقف کی تائیدکہیں سےنہ ہوئی کہ الیکشن نہ ہو۔