: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسلز ، 29 نومبر (یو این آئی) یورپی یونین کے ممالک کے سرکاری دفاتر میں اسلامی ہیڈ اسکارف جیسے مذہبی علامات والے کپڑوں پر پابندی لگ سکتی ہے۔ لکسمبرگ کی ایک عدالت نے منگل کو فیصلہ سنایا کہ یورپی
یونین سرکاری دفاتر کے ملازمین پر اسلامی لباس پہنے پر پابندی لگا سکتی ہے چاہے ان کا عوام سے کوئی رابطہ نہ ہو۔ عدالت نے کہا کہ " اس طرح کا قاعدہ مکمل طور پر غیر جانبدار انتظامی ماحول قائم کرنے کے لیے لگایا جا سکتا ہے۔