: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ/13مارچ(ایجنسی) مشرقی افریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا میں آج ایک بس پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گر گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار 38 لوگوں کی موت ہوگئی۔
start;">ایتھوپیا کی سرکاری خبررساں ایجنسی فانا براڈ کاسٹ کارپوریشن نے مقامی افسران کے حوالہ سے یہ اطلاع دی کہ اس حادثہ میں 28 مرد اور 10 خواتین کی موت ہوگئی۔ افسران نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ امہارا ریاست کے ضلع لوگامبو میں پیش آیا ہے۔