the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 7جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر کھیل کود سرینواس گوڑ نے کہا کہ ریاست کے لئے جلد ہی اسپورٹس کی پالیسی متعارف کروائی جائے گی۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے دیہی نوجوانوں کو صحت مند بنانے اور ان



میں ڈسپلن کو یقینی بنانے کیلئے ہی ریاست کے تمام دیہاتوں میں اسپورٹس کامپلکسس قائم کرنے کے اقدامات کئے ہیں۔
انہوں نے منگل کو محبوب نگر ضلع کے مچان پلی موضع میں 4لاکھ 75ہزار روپئے کی لاگت سے تعمیر کردہ دیہی اسپورٹس کامپلکس کا افتتاح انجام دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.