the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد11مئی(یواین آئی) جی ایم آرحیدرآبادانٹرنیشل ایرپورٹ لمیٹیڈ (جی ایچ آئی اے ایل)نے تلنگانہ اوورسیز مین پاور کمپنی لمیٹیڈ(ٹام کام)کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے شمس آبادایرپورٹ پر مائیگرنٹ ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایاہے جو



24گھنٹے کام کرے گا۔
یہ ڈیسک بیرونی ممالک بالخصوص کوویت اورقطر سفر کرنے والے غیر محفوظ ورکرس کیلئے ہوگا۔
اس ہیلپ ڈیسک کو تجرباتی بنیاد پر چلایاجارہا تھا تاہم اب اس کو آج رانی کمودنی اسپیشل چیف سکریٹری کی جانب سے مکمل طورپر کارکرد کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.