the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،18 مارچ(ذائع) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے لئے 148 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
بی جے پی کی طرف سے پانچویں ، چھٹے ،



ساتویں اور آٹھویں مرحلہ کے لیے یہ نام اعلان کیے گئے ہیں-
اعلان کردہ امیدواروں کی فہرست میں مکول رائے، ممبر پارلیمنٹ جگناتھ سرکار کے نام شامل ہیں۔
 پارٹی نے اس بار کئی مسلم امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.