: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) منگل کو رام مندر کے عظیم الشان افتتاح کے بعد پوجا کے لیے بڑی بھیڑ جمع ہوئی، ایودھیا جانے والی تمام گاڑیوں اور پیدل عقیدت مندوں کے
لیے داخلہ بند کر دیا گیا ہے اتر پردیش پولیس نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عقیدت مندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 23 جنوری کو مندر میں بہت زیادہ بھیڑ کو دیکھتے ہوئے ایودھیا دھام نہ آئیں۔