: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 8 جولائی (یو این آئی) وزیر بجلی راج کمار سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے اور اب دیہات میں 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تیز رفتار اقدامات کئے جارہے ہیں وزیر توانائی کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ، مسٹر سنگھ نے
نامہ نگاروں کو بتایا کہ بجلی کے شعبے میں ایک بنیادی تبدیلی لائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام دیہات کو 1000 دن کے اندر بجلی کی فراہمی کی ذمہ داری دی تھی ، جو 987 دن میں مکمل ہوگئی۔
دو کروڑ 80 لاکھ مکانات میں بجلی کا کنکشن دیا گیا ہے۔