: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 15اپریل (یو این آئی)تلنگانہ کے پولیس سربراہ (ڈی جی پی)مہیندرریڈی نے ریاست کے پولیس ملازمین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں تاکہ سائبرجرائم کے معاملات سے موثر طورپرنمٹا جاسکے۔
انہوں نے تلنگانہ ویمن سیفٹی ونگ کی جانب
سے خواتین اور بچوں کے خلاف سائبرجرائم کی وارداتوں پر تین روزہ فزیکل لیول ٹریننگ پروگرام سے ورچول طریقہ کار کے مطابق خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس سیشن سے پولیس ملازمین کو سائبرجرائم کے معاملات کی جانچ کیلئے درکار مہارت کے ساتھ خود کو بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔